فٹ بال

پاکستان انڈر 15 فٹبال ٹیم کا شاندار استقبال

پاکستان انڈر 15 فٹبال ٹیم کراچی کے 10 کھلاڑیوں کا ریلوے اسٹیشن کینٹ کراچی میں شاندار استقبال کیا گیا مگر افسوس کی بات ہے سندھ گورنمنٹ کا کوئی بھی نمائندہ نہیں آیا ان نھنے منے کھلاڑیوں کا استقبال کرنے سندھ گورنمنٹ سے کیا ہم شکایت کریں ہمارے کراچی کے پانچوں ڈسٹرکٹ کے سوائے سندھ فٹبال ایسوسی ایشن کےسیکرٹری رحیم بخش بلوچ کسی بھی نمائندے نے بھی شرکت نہیں کی ہم شکرگزار سندھ فٹبال ایسوسی ایشن کےسیکرٹری رحیم بخش بلوچ صاحب کا جو صبح 7 بجے سے ہمارے ساتھ ریلوے اسٹیشن کینٹ میں موجود تھے ہم ان لوگوں کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں جو ان نھنے منے کھلاڑیوں کے کلبوں اور محلے والوں کا جنوں نے اپنے اپنے نوکریوں سے اپنے زاتی کام سے چوٹی کر کے آئے تھے ہم شکرگزار وفاقی وزیر کھیل محترمہ فہمیدہ مرزا صاحبہ کا اپنا وفد بیجا اور ہمارے نھنے منے کھلاڑیوں کو اوصلہ دیا اور وزیر کھیل کا پیغام دیا لندن میں ہونے کی وجہ سے ٹیم کا استقبال نہیں کر سکی انشاءاللہ لندن سے آکر پاکستان 15 فٹبال ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا جائے گا اور کھلاڑیوں کے اوصلہ کے لیے انعام اور روزگار کا بھی انتظام کریں گے ہم MNA لیاری محترم جناب عبدالشکور شاد صاحب کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں اسلام آباد میں ہونے کی وجہ سے استقبال کرنے نہیں پونچھ سکے مگر سندھ کے سکیرٹری رحیم بخش بلوچ کو کال کر کے نھنے منے کھلاڑیوں کا اوصلہ بڑایا سب سے زیادہ افسوس کی بات یہ ہے پاکستان انڈر 15 فٹبال میں ڈسٹرکٹ ساوتھ لیاری کے کھلاڑیوں کی تعداد زیادہ تھی اور میں ابراہیم گلاب نے سندھ کے سکیرٹری رحیم بخش بلوچ کو سب کھلاڑیوں کو ہمارے ڈسٹرکٹ ساوتھ کے دفتر فٹبال ہاوس جاتے ہیں میری گزارش پر سندھ کے سکیرٹری رحیم بخش بلوچ نے سب کھلاڑیوں کو ڈسٹرکٹ ساوتھ فٹبال ہاوس لیاری چاکیواڑہ جانے کا بولا جب ہم آئے افسوس کی بات ہے وہ پر موجود فٹبال ہاوس کے ملازمین نے ڈسٹرکٹ ساوتھ سیکرٹری وغیرہ کو کال پر اطلاع دی مگر ہم 1 گھنٹہ انتظار کرتے رہے مگر کوئی بھی نہیں آیا نہ کسی نے نھنے منے کھلاڑیوں کو 1 گلاس پانی تک نہیں پوچھا افسوس کی بات ہے خود کو سب سے بڑے فٹبال لوار سمجتے ہیں
ابراہیم گلاب

This slideshow requires JavaScript.

بابل اسپورٹس فٹبال کلب نوالین لیاری کراچی

Add Comment

Click here to post a comment

Subscribe to Blog360

Enter your email address to subscribe to Blog360 and receive notifications of new posts by email.

Join 174 134 other subscribers