پی ایس ایل 2018-19 خبریں کرکٹ

پشاورزلمی اسکواڈ کے اعزاز میں روایتی عشائیہ

پشاور زلمی کے غیر ملکی کرکٹرز بھی پاکستانی اور پشاوری کھانوں کے دیوانے نکلے , پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی کی جانب سے

مہمان غیر ملکی کرکٹرز کے لیے جاوید آفریدی کی جانب سے روایتی مہمان نوازی , جاوید آفریدی نے پورے زلمی اسکواڈ کے لیے روایتی پاکستانی پشاور عشائیے کا اہتمام کیا۔ کپتان ڈیرن سیمی سمیت تمام زلمی غیر ملکی کرکٹرز پاکستانی اور پشاوری کھانوں پر انگلیاں چاٹتے رہ گئے ۔زلمی اسکواڈ کی اسپیشل دم پخت، پشاوری چپلی کباب، افغان پلاو، پشاوری کڑاہی سے تواضع کی گئی۔ کپتان ڈیرن سیمی نے کہا کہ وہ پشاوری کھانوں کے دیوانے ہیں ۔

Subscribe to Blog360

Enter your email address to subscribe to Blog360 and receive notifications of new posts by email.

Join 202 911 other subscribers