علاقائ کھیل ہاکی

پاکستان میں سرمائی کھیلوں کے حوالے سے ایک نئے باب کا اضافہ

ملکی تاریخ میں پہلی بار آئس ہاکی میچ کا انعقاد

آئس ہاکی میچ شمالی علاقہ جات کے خوبصورت مقام نلتر میں کھیلا گیا

ملکی تاریخ کا پہلا آئس ہاکی میچ جی بی سکاؤٹس اور پاکستان ایئر فورس کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا

مقرر وقت تک میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا

آئس ہاکی میچ کا فیصلہ پنلٹی شوٹ آوٹ پر ہوا ۔

ایئر فورس کی ٹیم نے جی بی سکاوٹس کو پلنٹی شوٹ آؤٹ پر ایک صفر سے شکست دے کر تاریخ کا پہلا میچ جیت لیا

میچ کا واحد گول پاکستان ایئر فورس کی جانب سے شہر یار نے کیا

Subscribe to Blog360

Enter your email address to subscribe to Blog360 and receive notifications of new posts by email.

Join 202 911 other subscribers