علاقائ کھیل ہاکی

قومی ہاکی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ اولمپئن شہناز شیخ نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا

شہناز شیخ نے قومی کھیل ہاکی کی زبوں حالی کی وجوہات اور ہاکی کی بہتری کے لئے تجاویز دی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان بطور سرپرست ہاکی فیڈریشن کھیل کی بہتری کے لئے اقدامات کریں ۔ شہناز شیخ

گذشتہ چار برس میں پاکستان ہاکی کی کارکردگی انتہائی نچلی سطح پر رہی

تابناک ماضی کا حامل پاکستان آج ورلڈ ہاکی میں 13ویں نمبر پر ہے شہناز شیخ

حالیہ ورلڈکپ میں پاکستان ہاکی ٹیم کی بدترین پرفارمنس سب کے سامنے ہے۔ شہناز شیخ

ٹوکیو اولمپک 2020کے لیے پاکستانی ٹیم نے ابھی تک کوالیفائی نہیں کیا۔ شہناز شیخ

وزیراعظم پاکستان ہاکی لیجنڈ اس کو بلا کر ہاکی کی بہتری کے لئے تجاویز لیں۔ شہناز شیخ

اگر ہاکی کو بچانا ہے تو رائٹ مین فار دا رائیٹ جاب کی پالیسی اپنائی جائے۔ شہناز شیخ کی وزیر اعظم سے اپیل

Subscribe to Blog360

Enter your email address to subscribe to Blog360 and receive notifications of new posts by email.

Join 202 911 other subscribers