کرکٹ

بگ بیش لیگ کی ٹیم میلبرن رینیگیڈز نے عثمان شنواری سے معاہدہ کرلیا۔

میلبرن رینیگیڈز کے مطابق دو کھلاڑیوں سے معاہدے کے بعد ایرون فنچ کی قیادت میں میلبرن رینیگیڈز کا اسکواڈ مکمل ہوگیا ہے۔ عثمان شنواری بگ بیش کے ابتدائی سات میچز میں میلبرن کی نمائندگی کریں گے جس کے بعد انگلینڈ کے ہیری گارنی ان کے متبادل کے طور پر بگ بیش لیگ میں شرکت کریں گے۔۔ عثمان شنواری کا کہنا ہے کہ وہ بگ بیش لیگ میں سخت مقابلوں اور بہترین کرکٹ سے پہلے ہی متاثر ہیں اور اب اس لیگ میں اچھی پرفارمنس کی کوشش کریں گے۔ چوبیس سالہ عثمان شنواری اب تک پاکستان کی جانب سے نو ون ڈے میں تیرہ اور تیرہ ٹی ٹوئنٹی میں نو وکٹیں حاصل کرچکے ہیں۔

Sports desk Karachi

Subscribe to Blog360

Enter your email address to subscribe to Blog360 and receive notifications of new posts by email.

Join 175 097 other subscribers